کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے مسلسل اور وسیع حملوں کے باعث بہت شدید نقصان پہنچ چکا ہے اور اسپتال کی ایک عمارت میں اب نہ تو پانی بجلی ہے اور نہ کوئی آکسیجن مشین
فلسطین کی وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے: صیہونی فوج نے غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تین جرائم کا ارتکاب کیا ہے جس میں 50 فلسطینی شہید اور 84 زخمی ہوئے ہیں۔
پاکستان کی وزارت خارجہ نے شام کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور شامی علاقوں پر غیر قانونی قبضے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اس کو شام کی ارضی سالمیت اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے
غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کے ایک گروپ نے تل ابیب میں عدالت کے سامنے صیہونی وزیراعظم کے خلاف مظاہرہ کیا جہاں نیتن یاہو پر کرپشن کے الزامات کی سماعت ہورہی ہے
حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر شام، وہاں کی عوام اور اس کی سرزمینی سالمیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے شام کی سرزمین پر قبضے اور جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔
شام میں بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے باغی رہنما ابو محمد الجولانی نے ملک میں عبوری حکومت کی تشکیل کی اہم ذمہ داری اپوزیشن رہنما محمد البشیر کو سونپ دی
وزارت انصاف کی جانب سے صدر یون سوک ییول پر یہ پابندی ایک ایسے وقت میں لگی ہے جب ان سے استعفے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے اور ملک میں قیادت کا بحران بھی شدید ہوتا رہا ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد بروز بدھ حسینیہ امام خمینی (رح) میں ملاقات کریں گے
اس وقت جو سوالات اہمیت اختیار کر چکے ہیں، وہ تحریر الشام کے گروہ کے بارے میں ہیں، جو ایک طویل تاریخ رکھتا ہے اور دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث رہا ہے۔ یہ واقعات ایسے نہیں ہیں جو وقت کے ساتھ علاقے کے عوام اور خاص طور پر شام کے عوام کی یاد سے محو ہوجائیں
شام میں دہشت گرد تکفیریوں کے ہاتھوں بشار الاسد کی حکومت ختم ہونے کے بعد دنیا کے مختلف ملکوں میں شامی سفارت خانوں پر اس کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں
وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسداد نسل کشی کنونشن کی منظوری کی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں لکھا: آج انسدادِ نسل کشی کے بین الاقوامی کنونشن کی منظوری کا موقع ہے، یہ کنونشن 9 دسمبر 1948 کو منظور ہوا تھا
تحریک حماس نے زور دیا ہے کہ ہم طاقت کے ساتھ شام کی عظیم قوم کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہم شام کے اتحاد، ارضی سالمیت، اس ملک کی قوم، اس کی مرضی اور آزادی و اس کے سیاسی انتخاب کے احترام پر زور دیتے ہيں
وکیل وزارت دفاع خواجہ حارث نے کہا یہ کہنا ہی غلط ہے کہ سویلینز کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل نہیں ہو سکتا، آرمی ایکٹ مسلح افواج کے ساتھ کام کرنے والی پرائیویٹ کمپنیز کے ملازمین پر بھی لاگو ہے